BADIN WEATHER

BADIN

[BADIN][bleft]

PAKISTAN

[PAKISTAN][bleft]

WORLD NEWS

[WORLD][bleft]

COVID-19

[CORNAVIRUS][bleft]

*ایس ایچ او تھانہ پنگریو کی شاندار کاروائی**دھرے قتل میں مطلوب 5 ملزمان کو گرفتار کر کہ غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا ہے*


badin, badin news, badin election, badin district, badin map, badin sindh, badin sea, badin weather, badin famous places, badin to karachi, badin district map, bbc weather badin, badin sindh weather, weather tando bago, 5 day weather badin, badin weather today, bbc weather badin sindh, bbc badin weather, badin temperature, weather of badin, badin weather forecast, badin weather bbc, accuweather badin, weather forecast badin sindh,


دھرے قتل میں مطلوب 5 ملزمان کو گرفتار کر کہ غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا ہے


بدین:( بدین نیوز ) ایس ایس پی بدین جناب حسن سردار نیازی صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ايک ماہ قبل پنگریو کے نواحی گاؤں صوبھو خان چانڈیو میں پانی کے تنازعے پر عباس چانڈیو اور جمن چانڈیو کو قتل کرنے والے ملزمان کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس نے واحد بخش عرف واحد سومرو کے قبضے سے ایک رپیٹر 4 کارتوس ، محب چانڈیو کے قبضے سے ایک ڈبل بیرل بندوق ، 3 کارتوس، حسین چانڈیو کے قبضے سے ایک رپیٹر، 3 کارتوس ، اسلم چانڈیو کے قبضے سے ایک رپیٹر، 2 کارتوس اور علی گوھر چانڈیو کے قبضے سے ایک رپیٹر، 4 کارتوس برآمد کر لیے ہیں۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف تھانہ پنگریو پہ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کہ مزید تفتیش جاری کردی ہے۔

*ترجمان بدین پولیس