BADIN WEATHER

BADIN

[BADIN][bleft]

PAKISTAN

[PAKISTAN][bleft]

WORLD NEWS

[WORLD][bleft]

COVID-19

[CORNAVIRUS][bleft]

*بدين پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کر کہ ايک روپوش ملزم سمیت 8 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا،


badin, badin news, badin election, badin district, badin map, badin sindh, badin sea, badin weather, badin famous places, badin to karachi, badin district map, bbc weather badin, badin sindh weather, weather tando bago, 5 day weather badin, badin weather today, bbc weather badin sindh, bbc badin weather, badin temperature, weather of badin, badin weather forecast, badin weather bbc, accuweather badin, weather forecast badin sindh, weather in badin sindh, today badin weather, bbc weather badin pakistan, weather of badin sindh, today weather in badin sindh, weather badin sindh pak, weather badin pakistan, weather sindh badin, badin weather today live, karachi to badin ac bus service, badin weather update, karachi to badin train, badin city map, badin sindh pakistan, weather forecast badin 15 day, badin sindh weather forecast 15 days, golarchi, golarchi to hyderabad, golarchi weather, golarchi fruit, golarchi postal code, karachi to golarchi distance, fazil rahu history, weather golarchi, tandobago,, tando bago map,


*بدين پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کر کہ ايک روپوش ملزم سمیت 8 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضے سے 765 لیٹرز کچی شراب اور 6300 گٹکے برآمد*


بدین: ایس ایس پی بدین جناب حسن سردار نیازی صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

*تھانہ نندو*
ایس ایچ او تھانہ نندو سب انسپکٹر فضل الدین کھٹی بمع اسٹاپ نے علی غلام ملاح کی کچی شراب کی بٹھی پر چھاپا مار کر 190 لیٹرز کچی شراب برآمد کر لی ہے۔ پولیس نے بٹھی مالک کو گرفتار کر کہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔

*تھانہ ٹنڈو باگو*
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو باگو سب انسپکٹر فیاض علی برڑو بمع اسٹاف نے دورانِ گشت کاروائی کر کہ 1050 سفینہ گٹکے برآمد کر لیے جب کہ گٹکہ فروش ملزم بنام ابراھیم بھان فرار ہوگیا ہے۔ پولیس نے مفرور ملزم کے خلاف تھانہ ٹنڈو باگو پہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔

*تھانہ بدین*
ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر محمد انور لغاری بمع اسٹاف نے بدین شہر میں محمد سومار ملاح کی کچی شراب کی بٹھی پر چھاپا مار کر 550 لیٹرز کچی شراب برآمد کر لی ہے ۔ پولیس نے بٹھی مالک کو گرفتار کر کہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔
بدین پولیس نے مزید کاروائی کے دوران منشیات فروش ملزم بنام منور علی مندھرو کو 10 لیٹرز کچی شراب سمیت گرفتار کر کہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ایس ایچ او تھانہ بدین بمع اسٹاف نے دورانِ گشت کاروائی کرکہ روپوش ملزم بنام نثار خاصخیلی کو گرفتار کرلیا ہے۔

*سی آئی اے پولیس*
سب انسپکٹر بخشن خان سہاگ بمع اسٹاف نے تھانہ کھورواہ کی حدود میں کارو گونگڑو کے قریب کاروائی کر کہ 3 گٹکہ فروش ملزمان میر احمد مری، ارباب زادی قمبرانی اور پروین عرف شمع قمبرانی کو کورے کار سمیت گرفتار کر کہ 5250 سفینہ گٹکے برآمد کر لیے ہیں۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ کھورواہ پہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔


*تھانہ ٹنڈو غلام علی*
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام علی انسپکٹر محمد نواز سرائی بمع اسٹاف نے دورانِ گشت کاروائی کر کہ منشیات فروش ملزم بنام ایوب لُنڈ کو 15 لیٹرز کچی شراب سمیت گرفتار کر کہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔

*ترجمان بدین پولیس*